Hadees e Nabvi (SAWW) About Anger in Urdu

تین دن سے زیادہ تعلق توڑنا = جہنم

------------------------------------------------------
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ کسی مسلمان کے لئے درست نہیں کہ وہ اپنے (مسلمان) بھائی کو تین دن سے زیادہ چھوڑے رکھے (یعنی تعلق توڑے) ، لہٰذا جو ، تین دن سے زیادہ چھوڑے رکھے پھر وہ (بغیر توبہ کے اِسی حال میں) مرجائے تو وہ جہنم میں داخل ہوگا
------------------------------------------------------------------
( سنن أبي داود : 4914 ، ، الصحيح المسند : 1324
تخريج مشكاة المصابيح : 4/448 ، 4962 ، ، الترغيب والترهيب : 3/388)




Hadees About Anger in Urdu
Hadees e Nabvi (SAWW) With Urdu Translation

 
Thanks to All Vestors: .